حوثی قبائل پر لگائی جانے والی ہتھیاروں کی پابندی نافذ کروانے کے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ‘ پاکستان
وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں منظور کی جانے والی قرار داد بعد ایک ایس آر او 324 آئی 2015 جاری کیا ‘ دفتر خارجہ
ہفتہ 18 اپریل 2015 13:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستاننے کہا ہے کہ یمن کے حوثی قبائل پر سلامتی کونسل کی جانب سے لگائی جانے والی ہتھیاروں کی پابندی پر عمل درآمد کروانے کیلئے پاکستان کی جانب سے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں منظور کی جانے والی قرار داد بعد ایک ایس آر او 324 آئی 2015 جاری کیا ہے۔
یہ ایس آر او اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایکٹ 1984 کی دفعہ 2 تحت اثاثہ جات کو منجمد کرنے، سفری پابندی اور ہتھیاروں کی خریداری پر پابندی کے حوالے سے عمل درآمد کروانے کے لئے جاری کیا گیا ترجمان نے کہا کہ سلامتی کونسل میں منظور کی جانے والی قرار داد 2140(2014)، 2204(2015) اور 2216(2015)پرعمل درآمد کروانے کے لئے پاکستان نے تمام ضروری اقدامات اٹھالئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.