سیکیورٹی پرنٹنگ پریس سے بیلٹ پیپرز چوری ہونے کا خدشہ ہے، بیلٹ پیپرز کراچی سے باہر کسی اور پریس سے چھپوانے چاہئیں تھے، رینجرز پولنگ اسٹیشن پر گنتی کے عمل تک موجود رہے
تحریک انصاف کے حلقہ این اے 246 امیدوار عمران اسماعیل کی سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 18 اپریل 2015 17:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) کراچی کے حلقہ این اے 246میں تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے سیکیورٹی پرنٹنگ پریس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی پرنٹنگ پریس سے بیلٹ پیپرز چوری ہونے کا خدشہ ہے، بیلٹ پیپرز کراچی سے باہر کسی اور پریس سے چھپوانے چاہئیں تھے، رینجرز پولنگ اسٹیشن پر گنتی کے عمل تک موجود رہے۔
وہ ہفتہ کو سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ہونے والی ملاقات میں ہم نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ کراچی کے ضمنی الیکشن کیلئے بیلٹ پیپرز باہر سے چھپوانے تھے کیونکہ یہاں پر ہمیں تشویش ہے کہ کراچی میں بیلٹ پیپرز چھپتے وقت سیکیورٹی پرنٹنگ پریس سے چوری ہو سکتے ہیں، اس لئے یہ یہاں سے نہیں چھپنے چاہیے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.