اسلام آبا پولیس کا مختلف علاقوں میں سر چ آ پر یشن ، 20مشتبہ افراد گرفتار
سر چ آ پر یشن کا مقصد دارالحکومت کو جرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنا ہے، چیکنگ مزید موثربنائی جائے، ایس ایس پی اسلام آباد
ہفتہ 18 اپریل 2015 22:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) اسلام آبا پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ۔ یہ سر چ آ پر یشن تھا نہ ما ر گلہ کے علا قہ سیکٹر G-9، تھا نہ نیلو ر کے علا قہ چھا پر اور گر دو نو اح او ر تھا نہ کو رال کے علا قہ غو ر ی گا ر ڈن ، کچی آ بادی ، کھنہ ، ڈہو ک حیدر اور گر دونو اح میں کیا گیا ۔
ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید موثر بنائیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں اہم مقامات کی سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا ئیں اور گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام کیا جا سکے۔ تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی اسلام آ باد نے تمام زونل آفیسرز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں جر ائم پیشہ عنا صر پر کڑی نظر رکھیں اور ان کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئیں اپنے علاقوں میں ان جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.