چترال ، آل کلاس فور ملازمین ایسوسی ایشن کی اپ گریڈیشن کے حصول کیلئے احتجاجی ریلی
پیر 20 اپریل 2015 17:00
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) آل کلاس فور ملازمین ایسوسی ایشن کی طرف سے اپ گریڈیشن کے حصول کیلئے ایک زبردست احتجاجی ریلی سیکرٹریٹ روڈ سے شروع ہوکر محتلف بازاروں سے سے ہوتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محکمہ تعلیم کے دفتر کے سامنے ایک بہت بڑے جلسے میں تبدیل ہوئی۔ ریلی کی قیادت آل کلاس فور ملازمین ایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر محمد قاسم خان کر رہے تھے۔
ڈی ای او ایجوکیشن آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا بھی دیا گیا۔جلسہ میں ایک متفقہ قرارداد منظور ہوئی جس کے تحت درجہ چہارم سٹاف نے مطالبہ کیا کہ خیبر پحتون خواہ میں کام کرنے والے تمام کلاس فور سٹاف کو اپ گریڈ کرکے سکیل نمبر 5 دیا جائے۔ محکمہ تعلیم میں کام کرنے والے کلاس فور سٹاف سے چوبیس گھنٹے ڈیوٹی لی جارہی ہے جو سراسر بے انصافی اور غیر قانونی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس بے انصافی پر فوری نظر ثانی کی جائے اور تمام سکولوں میں ایک کی بجائے دو ، دو چوکیدار تعینات کی جائے تاکہ ایک دن کو اور دوسرا رات کو ڈیوٹی سرانجام دے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.