توانائی کا بحران مینوفیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ کو متاثر کررہا ہے‘ لاہور چیمبر
متبادل ذرائع کو استعمال میں لاکر اضافی بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کی جائے‘ سید محمود غزنوی
منگل 21 اپریل 2015 18:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ توانائی کی پیداوار بڑھانے کے ساتھ ساتھ توانائی کے متبادل ذرائع کو فروغ دینے کے لیے بھی ٹھوس اقدامات اٹھائے، توانائی کا بحران مینوفیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ کو بْری طرح متاثر کررہا ہے جس سے برآمدات پر بھی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں لہذا بحران پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لانا ہونگے۔
لاہور چیمبر میں صنعتکاروں کے ایک وفد سے ملاقات میں لاہور چیمبر کے نائب صدر سید محمود غزنوی نے کہا کہ توانائی کی پیداوار کے لیے روایتی ذرائع پر انحصار ہی بحران کی سب سے بڑی وجہ ہے ، پاکستان میں سورج اور ہوا سے لاکھوں میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے جس سے بھرپور فائدہ اٹھاکر نہ صرف ملکی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں بلکہ اضافی بجلی ہمسایہ ممالک کو برآمد کرکے کثیر زرمبادلہ بھی کمایا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.