سعودی عرب کا یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان،یمن میں فوجی آپریشن سے خطرات کو ختم کردیاہے‘سعودی افواج یمن میں بحالی کا کام کرینگی‘ آپریشن میں حوثی باغیوں کے بھاری ہتھیار اور بلیسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا گیا، ترجمان سعودی افواج
منگل 21 اپریل 2015 23:58
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2015ء) سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ منگل کو عالمیمیڈیا کے مطابق سعودی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمد العسیری کا کہنا ہے کہ یمن میں فوجی آپریشن کے ذریعے خطرات کو ختم کردیا گیا ہے ۔ سعودی آپریشن اب نئے مرحلے میں داخل ہوگا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی فوج نے یمن میں اپنے مقاصد حاصل کرلئے ہیں ۔ حوثی باغیوں کے بھاری ہتھیار اور بلیسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔ سعودی افواج یمن میں بحالی کا کام کریں گی ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں نے 26 مارچ سے یمن میں حوثی شیعہ باغیوں ،سابق صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار فوجی یونٹوں اور ان کی اتحادی ملیشیاوٴں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کیے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.