پاکستان میں سکول آرچری مقابلوں کا پروگرا م تشکیل دیدیا ،وصال محمد خان
بدھ 22 اپریل 2015 15:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے کہاہے کہ انٹر نیشنل آرچری فیڈریشن کی ہدایت پر پاکستان میں سکولوں کی سطح پر آرچری کھیل کے فروغ دینے کیلئے ایک پروگرام تیارکرلیا گیا ہے جس کا قاباعدہ آغازاسی ہفتے پشاور کے علاقہ لخکر آباد میں واقع اسلامیہ ماڈل سکول سے کیا جائیگا،جسکے بعد صوبے کے دیگر اضلاع اور بھی سکول آچری مقابلے کرائیے جائینگے۔
ان خیالات کا ظہار انہوں نے گزشتہ روزقیوم سٹیڈیم میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان آرچری کا مستقبل روشن ہے اور انشاء اللہ اس کھیل کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور نچلی سطح پر ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے رہے ہیں۔انکاکہناتھاکہ انٹر نیشنل آرچری فیڈریشن کی ہدایت پر سکول آرچری تربیتی کیمپ اور ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے پروگرام تیارکرلیا ہے جسکے تحت ملک کے مختلف شہروں میں سکول آرچری مقابلوں کا انعقاد کیا جائیگا اور اس پروگرام کا آغازاسلامیہ ماڈل سکول لخکر آباد سے ہوگا اس سلسلے میں مذکورہ پرنسپل خان بہادر سے بات چیت ہوچکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
-
رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی بتا دی
-
پی سی بی نے آفیشلز پر سفری پابندیاں نافذ کر دیں
-
انگلینڈ کے دو اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف چند ٹی ٹونٹی میچوں سے محروم رہیں گے
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.