آئی پی ایل 8 :حیدرآباد اور چنائی اپنے اپنے میچز میں کامیاب
جمعرات 23 اپریل 2015 12:29
وشاکاپٹنم،بنگلور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اپریل۔2015ء) آئی پی ایل میں گزشتہ روز سن رائزرز حیدرآباد نے کلکتہ نائٹ رائیڈرز کو 16رنز جبکہ چنائی سپرکنگز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 27رنز سے شکست دے دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیر لیگ 8 کے سلسلے میں پہلے میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4وکٹوں پر176رنز بنائے ،ڈیوڈوارنر نے 91رنز کی اننگز کھیلی ،دھون حیدرآبادنے کولکتہ کو 16 ،چنئی نے بنگلور کو27رنز سے شکست دی ،وارنر کے 91رنز نے 54رنز بنائے ۔
بارش کے باعث کلکتہ کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 12اوورز میں 118رنز کا ٹارگٹ ملا تاہم کلکتہ کی ٹیم 4وکٹوں پر 101رنز بنا سکی ۔ ادھر دوسرے میچ میں چنائی نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں پر 181رنز بنائے ،رائنا نے 62رنزکی اننگز کھیلی ۔جواب میں بنگلور نے 8وکٹوں پر 154رنز بنائے ،ویرات کوہلی 51رنز بنا کر ٹاپ سکورررہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.