وائٹ واش شکست سے کھلاڑی گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں، بنگلادیش کیخلاف سیریزکے بعد شکست کی وجوہات معلوم کی جائیں گی، فی الحال ٹیم مینجمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی،بنگلا دیش کے ہاتھوں پاکستان کی وائٹ واش کی توقع نہیں تھی،کھلاڑیوں کو فٹنس ، فیلڈنگ اور ذہنی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، پی سی بی چیئرمین شہریار خان کابیان
جمعرات 23 اپریل 2015 17:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) پاکستان کر کٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ٹیم کی بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر جھوٹی تسلیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ واش شکست سے کھلاڑی گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں۔ بنگلادیش کیخلاف سیریزکے بعد شکست کی وجوہات معلوم کی جائیں گی، الحال ٹیم مینجمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی،بنگلا دیش کے ہاتھوں پاکستان کی وائٹ واش کی توقع نہیں تھی،کھلاڑیوں کو فٹنس ، فیلڈنگ اور ذہنی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
جمعرات کو اپنے ایک بیان میں پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ بنگلادیش کیخلاف سیریزکے بعد شکست کی وجوہات معلوم کی جائیں گی،فی الحال ٹیم مینجمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔ شہریار خان نے کہا کہ شائقین کی طرح اس شرمناک ہار پر انہیں بھی سخت مایوسی ہوئی ، بنگلا دیش کی ٹیم چند سال سے اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن انہیں بنگلا دیش کے ہاتھوں پاکستان کی وائٹ واش کی توقع نہیں تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.