جماعۃ الدعوۃ کے ٹائمز اسکولز اور تقویٰ ماڈل اسکولز کے شہر میں قائم تمام کیمپس سے طلبہ نے ’’لبیک حرمین شریفین‘‘ ریلی و جلسے میں بھرپور شرکت کی
جمعہ 24 اپریل 2015 22:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) جماعۃ الدعوۃ شعبہ تعلیم کے زیر نگرانی چلنے والے ٹائمز اسکولز اور تقویٰ ماڈل اسکولز کے شہر میں قائم تمام کیمپس سے طلبہ نے ’’لبیک حرمین شریفین‘‘ ریلی و جلسے میں بھرپور شرکت کی۔ جماعۃ الدعوۃ کے تعلیمی اداروں سے طلبہ کے علاوہ اساتذہ کرام بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔
(جاری ہے)
اسکولز کے طلبہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے، جن پر سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کے لیے جملے درج تھے۔
علاوہ ازیں جماعۃ الدعوۃ کے طلبہ ونگ المحمدیہ اسٹوڈنٹس کے ذمہ داران و کارکنا ن نے بھی شہر کے مختلف تعلیمی اداروں سے ’’لبیک حرمین شریفین‘‘ ریلی میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔ المحمدیہ اسٹودنٹس کراچی کے مسؤل محمد صفی اﷲ و دیگر ذمہ داران حرمین شریفین ریلی میں آغاز سے ہی شامل رہے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.