پاسبان نے کراچی کو صوبہ بنانے کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ، پاسبان کی تجویز پر متحدہ قومی موومنٹ کو غورکی دعوت اور تعاون کی پیشکش
جمعہ 24 اپریل 2015 22:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے جمعہ کے روزپاسبان سیکریٹریٹ، گلشن اقبال میں ہونے والے اہم اجلاس میں کراچی کو صوبہ بنانے کیلئے پاسبان پاکستان کے جنرل سیکریٹری عثمان معظم کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جو کہ شہریوں کے بے پناہ مسائل حل کرانے کیلئے کراچی کو صوبہ بنانے کے مقصد کو حاصل کرنے کیلئے سرگرمی سے کام کرے گی، کمیٹی کے دیگر 2ارکان طارق چاندی والا اور جواد اقبال شیرازی ہیں ۔
کمیٹی کراچی کو صوبہ بنانے کے حوالے سے اپنی شفارشات مرتب کرے گی اور دیگر سیاسی اور سماجی حلقوں سے اس سلسلے میں مشاورت اور بات چیت کرکے عوامی بیداری مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الطاف شکور نے کہا کہ پاسبان نے ضمنی الیکشن NA-246میں کراچی کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے سب سے پہلے صوبہ کراچی ، پاسبان کو ایک سیاسی جماعت کے طور پر متعارف کرانے اور جماعت اسلامی سے علیحدہ اپنی سیاسی شناخت ثابت کرنے کیلئے حصہ لیااس موقع پر اجلاس کے شرکاء نے اطمینان کا اظہار کیا کہ تینوں مقاصد حاصل کرلئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.