بالی ووڈ کے پانچ امیر ترین اداکار
ہفتہ 25 اپریل 2015 14:28
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) کسی بھی چیز کو حاصل کرنے کے لیے انسان کو خوب محنت کرنی پڑتی ہے، ایسا تو ہوتا نہیں کہ خواب دیکھا اور وہ جادو سے پورا ہو جائے؟ خواب محنت سے حقیقت بنا کرتے ہیں۔ کسی بھی مقام کو حاصل کرنے کے لیے انسان کا پرعزم ہونا بہت ضروری ہے۔ بالی ووڈ کی فلمیں کس کو پسند نہیں ہونگی؟ ان فلموں میں کام کرنے والے کچھ اداکار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کے بالی ووڈ کے وہ پانچ امیر ترین اداکار کون ہیں؟ ان اداکاروں کو بھی اس مقام پر پہنچے کے لیے خون پسینہ ایک کرنا پڑا جس کی وجہ سے آج یہ اداکار اس مقام پر موجود ہیں۔ ہم نے بالی ووڈ کے پانچ امیر ترین اداکاروں کی فہرست ترتیب دی ہے۔ دوسرے نمبر پر بولی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ہیں جن کی مجموعی مالیت 40 کروڑ ڈالر ہیں۔(جاری ہے)
بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار بالی ووڈ کے چوتھے امیر اداکار میں شمار کیے جاتے ہیں جن کی مکمل مالیت 10 کروڑ ڈالر کی ہے۔
20 کروڑ ڈالر کی مالیت کے ساتھ دبنگ اداکار سلمان خان بولی وڈ کے تیسرے امیر ترین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جاننے والے اداکار عامر خان کی مکمل مالیت 66 ملین ڈالر کی ہے اور وہ بالی ووڈ کے پانچویں امیر ترین اداکار میں شمار کیے جاتے ہیں۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اس فہرست میں سب سے پہلے اآتے ہیں۔ 60 کروڑ ڈالر کی مجموعی مالیت کے ساتھ وہ بالی ووڈ کے سب سے امیر اداکار مانے جاتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.