بھارت آج گندم کے معاملے میں جس قدر خود کفیل ہے وہ پاکستان کے زرعی سائنسدانوں اور ان کی اجداد کی گئی گندم کی اقسام کی وجہ سے ہے، بھار تی زرعی سائنسدان
ہفتہ 25 اپریل 2015 16:04
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) بھارت آج گندم کے معاملے میں جس قدر خود کفیل ہے وہ پاکستان کے زرعی سائنسدانوں اور ان کی اجداد کی گئی گندم کی اقسام کی وجہ سے ہے اور اسی کے مرہون منت آج بھارت گندم اور کپاس کی فصل سے استعفادہ حاصل کر رہا ہے یہ بات بھارت کے زرعی سائنسدان ڈاکٹر بلدیپ سنگھ ڈلو ، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی لدھیانہ پنجاب نے فیصل آباد زرعی یونیورسٹی میں 59 ایل او منائی ایسوسی ایشن کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس تقریب میں زرعی یونیورسٹی کے قدیم طلباء جو دنیا بھر کے مختلف یونیوسٹیوں پر اعلی عہدوں پر فائز ہے نے شرکت کی ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر گرچارن سنگھ کلکٹ چیئرمین پنجاب سٹیٹ فارمز کمیشن بھارت ، ڈاکٹر ایوا سورچ جرمنی ، ڈاکٹر ہریانہ یوگو وائس چانسلر گائنا یونیورسٹی اور دیگر مقررین میں ڈاکٹر جیت سنگھ ، ڈاکٹر حافظ عبدالیقوم ، ڈاکٹر خالد محمود ، زرعی یونیورسٹی فیصل کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد اور ایل او منائی ایسوسی ایشین کے سیکرٹری پروفیسر محمد ارشد تمغہ امیتیاز اور سابق صوبائی زراعت حسین جہانیاں گردیزی نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.