علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں روداری اور برداشت کو فروغ دیا‘پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد
علامہ اقبال نے مسلمانوں کے عقائد کو جدید فکری تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کی کوشش کی ‘ وائس چانسلر یو ای ٹی کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 25 اپریل 2015 17:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے مسلمانوں کے عقائد کو جدید فکری تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کی کوشش کی انہوں نے اسلامی فکر کو مغربی فلسفہ کے ساتھ جوڑا اور روحانی نجات کو ذہنی تبدیلی اور سماجی ترقی کے ساتھ مربوط کیا،اقبال بلا شبہ انتہائی تخلیقی اور سکہ بند دانشور تھے۔
اس امر کا اظہار انہوں نے نیشنل لائبریری میں ہیومنٹیزڈیپاڑمنٹ کی طرف سے اقبال ڈے کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں روداری اور برداشت کو فروغ دیا اورقدیم وجدید علوم کے حصول پر زور دیا۔ لمز کے پروفیسر ڈاکٹر باسط بلال علامہ اقبال اور مذہبی فکر کی تعمیر نو کے موضوع پرتفصیلی لیکچر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.