یمن کے مسئلہ پر بعض قوتیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں شیعہ سنی مسئلہ پیدا کرنا چاہتی ہیں ،امام حرم کعبہ کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
پاکستانی قوم کبھی بھی اپنے محسن اور دوست مملکت سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑ سکتی‘ مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کنونشن سے خطاب
ہفتہ 25 اپریل 2015 18:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) ارض حرمین پر حملہ کی دھمکیاں کسی ایک مکتبہ فکر کیخلاف نہیں پوری ملت اسلامیہ کیخلاف ہے ،یمن کے مسئلہ پر بعض قوتیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں شیعہ سنی مسئلہ پیدا کرنا چاہتی ہیں ،امام حرم کعبہ کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،امام حرم کعبہ کا استقبال پاکستان علماء کونسل کیلئے اعزاز کی بات ہے۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ) کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی لاہور میں ہونے والے علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔کنونشن سے مولانا ڈاکٹراحمد علی سراج ،صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا ایوب صفدر،مولانا عبد الحمید وٹو،مولانا طارق محمود مدنی،مفتی وحید احمد ،پیر نعیم اﷲ فاروقی،حافظ محمد امجد،مولانا شبیر احمد عثمانی،قاری احمد علی ندیم ،مولانا اشفاق پتافی،مولانا ممتاز کلیار،مولانا عمار نذیربلوچ ،مولانا محمد مشتاق لاہوری ودیگر نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.