گیارہ مئی کی دھاندلی کا بدلہ کنٹونمنٹ الیکشن میں لیں گے ،چودھری کاشف اسماعیل نمبردار
موجودہ حکمرانوں نے عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا ہے ،پی ٹی آئی رہنماء
ہفتہ 25 اپریل 2015 21:18
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنماء چودھری کاشف اسماعیل نمبردار نے کہا کہ گیارہ مئی کی دھاندلی کا بدلہ کنٹونمنٹ الیکشن میں لیں گے ۔موجودہ حکمرانوں نے عوام کو بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا ہے ۔
(جاری ہے)
وہ ان خیالات کا اظہار لاہور کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 4میں چودھری محمد اسلم کے الیکشن میں اپنی قیادت میں جانے والے کارکنوں سیکرٹری ویلفیئر اقبال ٹاؤن شعیب علی خضری ،چودھری عقیل احمد زرگر،مہر عابدعلی ،خیرات علی ،مہر محمد سلیم،مہر نذیر احمد ،حاجی محمد یٰسین ،احمد رضابٹ ،کاشف بھٹی وغیرہ کے ہمراہ میڈیا سے اظہار خیال کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمرانوں سے کرپشن اور بدترین کارکردگی کا حساب لینے کا وقت آگیا ہے ۔تحریک انصاف وی آئی پی کلچر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی ۔اقتدار میں آکر ناانصافی اور اسٹیٹس کو اور کرپشن کا خاتمہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاک چین راہداری پر تحریک انصاف کے تحفظات دور کرے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے چینی صدر کے سامنے عمران خان کو دھرنے دینے والا تو کہہ ہی دیا ہے اب ہمیں دھرنے دینے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.