قوم پرست جماعتیں عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں،تحریک انصاف
ملک میں سیاسی اور سماجی انصاف کی فراہمی اور کرپشن سے پاک معاشرہ تحریک انصاف کی اصل منزل ہے، قاسم خان سوری اور دیگر کایوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب
ہفتہ 25 اپریل 2015 21:42
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے صوبائی رہنماوں نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعتیں عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں اور لوٹ مار میں مصروف ہیں انہیں عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ،تحریک انصاف نے کراچی میں دھونس دھمکیوں کے باوجود الیکشن میں حصہ لیا اور فاشسٹ تنظیم کا ڈٹ کرمقابلہ کیا ۔
یہ بات تحریک انصاف کے سابق صدر و مرکزی کور کمیٹی کے ممبر قاسم خان سوری ، سید ظہور آغا، سید بسم اﷲ آغا،عبدالباری بڑیچ ، داؤد خان ، عبدالباری بڑیچ ، خدا بخش لہڑی ، لالا غلام محمد بڑیچ ،اسحاق کرد ، عنایت کاکڑ ،ہمایوں بارکزئی اور دیگر نے سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں پارٹی کے 19ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.