جنوبی کوریا کے وزیراعظم رشوت ستانی اسکینڈل کے تناظر میں مستعفی،صدر نے استعفیٰ منظور کرلیا
پیر 27 اپریل 2015 18:28
سیول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء ) جنوبی کوریا کی خاتون صدر پَک گْن یَے نے اپنے وزیراعظم لِی وان کْو کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کی انتظامیہ کے سینیئر اراکین کے رشوت اور کرپشن کا اسکینڈل سامنے آنے پر وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
جنوبی کوریائی صدر نے انہیں دو ماہ قبل ہی وزارت عظمیٰ کا قلمدان سونپا تھا۔
رشوت اور کرپشن کا اسکینڈل ایک دیوالیہ ہونے والی تعمیراتی کمپنی کے سربراہ کی خودکشی کے بعد عام ہوا تھا۔ تعمیراتی کمپنی کے سابق سربراہ کی نعش کی جیب سے تفتیش کاروں کو ایک نوٹ دستیاب ہوا تھا اور اْس پر وزیراعظم لِی اور صدر کے چیف آف اسٹاف کے نام بھی درج تھے۔ ان تمام افراد پر بھاری رشوت وصول کرنے کے مبینہ الزام لگائے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.