سری لنکن کرکٹ ٹیم پرحملے میں ملوث دہشتگرد سمیت کالعدم تنظیم کے 3کارندے پولیس مقابلے میں ہلاک
پیر 27 اپریل 2015 21:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) 2009 میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پرحملے میں ملوث دہشتگرد سمیت کالعدم تنظیم کے 3کارندے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے سری لنکن کرکٹ ٹیم پرحملے میں ملوث گرفتاردہشتگرد حفیظ عالم کی نشاندہی پرداروغہ والا کے علاقے میں چھاپہ مارا۔
کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد قاسم رفیق اور یاسر ہلاک ہو گئے جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس پارٹی کے ہمرا موجود دہشتگرد حفیظ عالم بھی ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشتگرد یاسر چیچہ وطنی میں ہیڈ کانسٹیبل کے قتل میں ملوث تھا جبکہ قاسم رفیق متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.