کل ایمرجنسیز کے 65فیصد ٹریفک حادثات میں 25فیصد متاثرین مزدور ہیں ‘ڈی جی ریسکیو پنجاب
لاہور میں بین الاقوامی معیار کے مطابق ایمرجنسی سروسز اکیڈمی اور سیفٹی انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے‘ ڈاکٹر رضوان نصیر
منگل 28 اپریل 2015 17:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروسز(ریسکیو1122)اور ایمرجنسی سروسز اکیڈمی ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ کل ایمرجنسیز کے اعدادو شمار کا موازنہ کیا جائے تو کل 65فیصد ٹریفک حادثات بنتے ہیں جن میں 25فیصد وہ متاثرین مزدور اور 25فیصد طلبہ ہیں جبکہ 12فیصد متاثرین عمارتوں سے گر کر زخمی ہوتے ہیں جن کی حفاظت کے لئے قوانین پر عملدر آمد کی اشد ضرورت ہے۔
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق روزانہ آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار افرادکام کرنے کی جگہوں پر زخمی ہوتے ہیں جبکہ روزانہ دنیا بھر میں 6400افراد پیشہ ورانہ امور کی جگہوں پر حادثات یا بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ occupationalہیلتھ اینڈ سیفٹی ریسکیو 1122کا اہم فنگشن ہے ، اس مقصد کے پیشِ نظر ایمرجنسی سروس نے کئی ایک پروگرامز جار ی کر رکھے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.