کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
طلبا میں لیپ ٹاپ کی تقسیم تاریخی کارنامہ ہے‘ صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز کا خطاب
منگل 28 اپریل 2015 20:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء)وزیر بہبود آبادی پنجاب بیگم ذکیہ شاہ نواز نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ اور طلباء کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے لیپ ٹاپ کی تقسیم حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے۔ یہ بات یہاں انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ کالج کے وائس چانسلر فیصل مسعود نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔
ڈاکٹر مدثر فیصل ، پروفیسر قاضی سعید ، پروفیسر سمعیہ جاوید، عدنان احمد بھٹی کے علاوہ میڈیکل کالج کے طلبا وطالبات کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔بیگم ذکیہ شاہ نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے متعددمنصوبے شروع کررکھے ہیں۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں میرٹ کی بنیاد پر 212طلبا و طالبات لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.