سندھ کے تین سرکاری ہسپتالوں میں جگر کی پیوند کاری شروع کی جارہی ہے ، جام مہتاب حسین ڈھر
بدھ 29 اپریل 2015 16:30
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء ) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ جون 2015 سے سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورو لوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ڈاؤ ہسپتال / یونیورسٹی اور گمبٹ ہسپتال میں جگر کی پیوند کاری شروع کردی جائے گی جبکہ سکھر ہسپتال میں پارٹ سرجری اور گردے کی تبدیلی کا کام جاری ہے ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ ایس آئی یو ٹی سمیت تمام اداروں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے تیار ہے اور حکومت سندھ ڈاکٹر ادیب رضوی کے تحت چلنے والے ادارے کی 500 بلین روپے تک کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سول ہسپتال حیدرآباد میں اینجیوپلاسٹی شروع کردی گئی ہے جبکہ سول ہسپتال حیدرآباد سے متعلق شکایات کو دور کرنے کے لئے ایک تین رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے کمیٹی کے چیئرمین ایڈیشنل سیکریٹری صحت ہیں جبکہ اس میں محکمہ خزانہ کا نمائندہ بھی شامل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 3000 روپے کی کمی ہوگئی
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.