فیکٹری ایریا میں قائم سینکڑوں صنعتی اداروں میں کام کرنیوالے ہزاروں صنعتی مزدور طبی تحفظ سے محروم ہیں ‘شہناز سلیم
جمعرات 30 اپریل 2015 20:34
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء )خاتون مسلم لیگی رہنما شہنا زسلیم نے یکم مئی کے حوالے سے کہا ہے صنعتی کارکنان کے تحفظ کیلئے یکم مارچ 1967کو قائم ہونیوالے سرکاری محکمہ پنجاب ایمپلائزسوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن(پیسی)کی کارکردگی برائے نام ہے، فیکٹری ایریا میں قائم سینکڑوں صنعتی اداروں میں کام کرنیوالے ہزاروں صنعتی مزدور طبی تحفظ سے محروم ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق کسی بھی صنعت میں کام کرنیوالے مزدورکی تنخواہ کا 6فی صد کنٹری بیوشن فیکٹری مالک کو ادا کرنا ہو تا ہے جو کہ وہ نہیں کرتا جن اداروں میں دو سو سے زائد مزدور کام کرتے ہیں اس ادارے کا مالک چند ملازمین کا کنٹری بیوشن ادا کرکے بری الزمہ ہو جاتا ہے۔ فیکٹریوں میں حادثات کا شکار ہونیوالے مزدورکی کثیر تعداد طبی تحفظ سے محروم ہے جن کا R5کارڈ نہ بننے سے انکا علاج معالجہ نہیں ہوسکا جس کے باعث وہ معذوری کا شکار ہورہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.