جماعت اسلامی بہا ول پور کا اینٹی کرپشن مقدمات میں مطلوب محکمہ پولیس کے اشتہاری افسروں اورملازمین کی گرفتاری کے فیصلے کا خیرمقدم
جمعرات 30 اپریل 2015 21:07
بہاولپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) امیر جماعت اسلامی ضلع بہا ول پور ڈاکٹر محمد اشرف ، امیر شہر ڈاکٹر خالد اقبال اور نائب امیر ضلع ڈاکٹر خیر محمد یونس نے محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے اینٹی کرپشن مقدمات میں مطلوب محکمہ پولیس کے اشتہاری افسروں اورملازمین کی گرفتاری کے فیصلے کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اب اس فیصلے پر فوری عملدرآمدہوناچاہئے۔
انہوں نے کہاکہ ملک میں امیر اور بااثرافراد کے لئے الگ اور عام انسانوں کے لئے الگ قانون رائج ہے۔میڈیاکے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں اس وقت اشتہاری افسران کی تعداد500کے لگ بھگ ہے جن میں7ایس پی عہدے کے افسران سمیت21ڈی ایس پی،75انسپکٹر،93ایس آئی شامل ہیں۔اینٹی کرپشن محکمے نے9تحصیل داروں،27نائب تحصیل داروں،39قانونگواور65پٹواریوں کے نام بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.