چھ سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا عمل جاری
جمعہ 1 مئی 2015 20:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے ملک میں چھ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے جارہی ہے ،اس سلسلے میں زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تین مارچ 2009ء کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے موقع پر سری لنکن ٹیم پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ تیسرے دن کے کھیل کے لیے ہوٹل سے سٹیڈیم جا رہی تھی ۔
اس واقعے کے بعد سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہو سکی ہے اور پاکستانی ٹیم نے ا پنی تمام تر انٹرنیشنل کرکٹ متحدہ عرب امارات میں کھیلنی شروع کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے کوششیں جاری رکھی اور اس ضمن میں افغانستان اور کینیا کی ٹیموں نے پالستان کا دورہ کیا مگر کوئی بڑی ٹیم پاکستان نہیں آئی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.