حکومت انٹرپول کے ذریعے الطاف حسین کو گرفتار کرکے پاکستان لائے‘اعجازچوہدری
الطاف حسین کے تقریر پر نوازشریف اور زرداری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ،نوازشریف اپنی حکومت بچانے کی بجائے ملک کو بچائیں
جمعہ 1 مئی 2015 21:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاہے کہ الطاف حسین کی قومی اداروں کے خلاف شر انگیز تقریر کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، حکومت انٹرپول کے ذریعے الطاف حسین کو گرفتار کرکے پاکستان لائے، الطاف حسین کے تقریر پر نوازشریف اور زرداری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ،نوازشریف اپنی حکومت بچانے کی بجائے ملک کو بچائیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ نوازشریف الطاف حسین کی شرانگیز تقریر کا معاملہ برطانیہ کی حکومت کے سامنے اٹھانے سے کیوں ڈر رہے ہیں۔ الطاف حسین مسلسل قومی اداروں پر تنقید اور شرانگیز تقریر کے ذریعے اپنے کارکنوں کو اکسانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جنہیں کوئی روکنے والا نہیں،وقت آگیا ہے کہ ان کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.