امریکی فلم ہاٹ پرسو کے پریمیر کا انعقاد،فلمی ستارے توجہ کا مرکز بنے رہے
ہفتہ 2 مئی 2015 11:37
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) لاس اینجلس میں امریکی ایکشن کامیڈی فلم ہاٹ پرسو کے پریمیر کا انعقاد ہوا جس میں فلمی ستارے خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں کامیڈی فلم ہاٹ پرسو کے ریڈ کارپٹ پر جیسے کہکشاں اتر آئی ہو،پریمیر میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر ستاروں نے بھی خوب جلوے بکھیرے، فلم کی کہانی پولیس آفیسر کے گرد گھومتی ہے جو منشیات فروش کی بیوہ کو جرائم پیشہ افراد اور پولیس کی کالی بھیڑوں سے بچاتی ہے،فلم میں ویدراسپون پولیس آفیسر اور صوفیہ ورگارا منشیات فروش کے بیوہ کے روپ میں جلوہ گر ہونگی۔ ویدر اسپون پروڈکشن کے بینرتلے بننے والی فلم ہاٹ پرسو 8 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.