مسلم کھتری گولڈن جوبلی فٹبا ل ٹو رنا منٹ کا فائنل (اتوار) کو کھیلا جائے گا
ہفتہ 2 مئی 2015 21:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) حسینی فٹبا ل کلب کے زیر اہتما م نو را نی عید گا ہ گرا ؤ نڈ میں جا ری آل کرا چی مسلم کھتری ایسو سی ایشن گو لڈن فٹبا ل ٹو ر نا منٹ کا فائنل مورخہ 3 مئی بروز اتوار کو شام 4:30 بجے کھیلا جائیگا۔ مکران اسپورٹس ایف سی اور دوسرے سیمی فائنل میں مد مقابل ینگ عزیزآباد اور ینگ پی آئی بی کی فاتح ٹیم فاتح ٹرافی کے حصول کی جنگ لڑیں گی۔
چیف آرگنا ئز ر محمد صادق کھتری کے اعلا میہ کے مطابق فائنل میچ کے اختتام پر تقریب تقسیم انعاما ت گراؤنڈ پر ہی منعقد ہو گی جسکے مہما ن خصو صی ایڈمنسٹر یٹر DMC سینٹرل سید کما ل احمد ہو نگے جبکہ تقر یب کی صدا رت مسلم کھتر ی کے صدر لیا قت علی کر یں گے۔ اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر نیو کرا چی ارشد وا رث ، ڈا ریکٹر پا رکس DMC سینٹرل اکبر حسین ، سپریٹنڈنٹ DMC سینٹرل اقبا ل احمد خان اور کھیلوں سے وا بستہ دیگر شخصیا ت بھی مو جو د ہو نگی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.