کھلنا ٹیسٹ میں بیٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
اتوار 3 مئی 2015 09:13
کھلنا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3 مئی ۔2015ء ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے ڈبل سنچریاں بنا کر ایک منفرد ریکارڈ بنا دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جانے والے کھلنا ٹیسٹ میں جہاں رنز کے انبار لگے وہیں کئی ریکارڈز بھی بنے ، ان میں سے ایک منفرد ریکارڈ یہ ہے کہ ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے ڈبل سنچریاں بنائیں ۔
پاکستان کے محمد حفیظ پہلی اننگز میں 224 رنز بنائے جب کہ بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال نے دوسری اننگز میں 206 رنز بناکر نیا ریکارڈ قائم کردیا ،وہ بنگلادیش کی جانب سے ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے بیٹسمین بھی بن گئے ،ان سے قبل مشفق الرحیم نے ٹیسٹ میچز میں بنگلادیش کی جانب سے پہلی ڈبل سنچری بنائی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.