بلدیاتی انتخابات میں عوام جاگیردار طبقہ کو مسترد کرکے مزدور رہنماؤں کو منتخب کریں‘سید حسین‘ محمد ارشاد خان
جب تک صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور سکندر شیر پاؤ کے ہاتھ مضبوط نہیں کرتے ان کا استحصال جاری رہے گا
اتوار 3 مئی 2015 15:20
درگئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) سابقہ ایم پی اے اور قومی وطن پارٹی مالاکنڈ کے چیرمین حاجی جہانگیر خان نے یونین کونسل کوپر میں ضلع کونسل کے نامزد امیدوار سید حسین اور تحصیل کونسل کے لئے نامزد امیدوار محمد ارشاد خان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ووطن پارٹی مالاکنڈ میں ایک مضبوط قوت بن گئی ہے بلدیاتی انتخابات میں عوام جاگیردار طبقہ کو مسترد کرکے مزدور رہنماؤں کو منتخب کریں ۔
یونین کونسل کوپر میں جیت قومی وطن پارٹی کے نامزد امیدواروں کی ہوگی۔ انہون نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونوں کے حقوق کی موثر آواز ہے اور جب تک صوبہ خیبر پختون خواء کے عوام آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور سکندر شیر پاؤ کے ہاتھ مضبوط نہیں کرتے ان کا استحصال جاری رہے گا۔(جاری ہے)
انہون نے کہا کہ یونین کونسل کوپر کے عوام آزاد ہونے کے لئے 30فیصلہ کو تاریخ ساز فیصلہ کریں گے اور جیت سید حسین خان اور محمد ارشاد خان کی ہوگی۔
انہون نے کہا کہ قومی وطن پارٹی کے کارکن گھر گھر جاکرقومی وطن پارٹی کا پیغام پہنچا رہے ہیں اور وطن پال سٹوڈنٹس کے جوان متحد ہوکر بلدیاتی انتخابات میں قومی وطن پارٹی کے رفقاء اور امیدواروں کو کامیاب کرنے کے لئے ڈور ٹو ڈور مہ چلا رہے ہیں جن کے جدوجہد پر ان کے مشکور ہیں ۔ پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں سید حسین خان اور محد ارشاد خان نے عوام پر زور دیا کہ وہ 30مئی کو سوچ سمجھ کر ان کے حق میں فیصلہ دیں اور وہ منتخب ہوکر علاقے کے زمدوروں، ناداروں اور غریب طبقہ کی نمائندگی کا بھر پور حق اداء کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.