دادو ،بجلی کی تار باراتیوں کی بس پر گرنے سے 10 باراتی جاں بحق، 25 زخمی
بجلی کی تار گرنے کے بعد بس میں،آگ لگ گئی جس سے متعدد باراتی جھلس گئے ، زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل
اتوار 3 مئی 2015 17:36
دادو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) دادو کے علاقے خیرپور ناتھن شاہ میں بجلی کی تار باراتیوں کی بس پر گرنے سے 10 باراتی جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز خیرپور ناتھن شاہ میں لنک روڈ کے مقام پر بجلی کی ہائی ٹینشن تار باراتیوں کی بس پر گرنے سے 10 باراتی جاں بحق اور 25 باراتی زخمی ہو گئے ہیں بجلی کی تار گرنے کے بعد بس میں کرنٹ کے بعد آگ لگ گئی جس سے متعدد باراتی جھلس گئے ۔
واقع کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امدداد دینے کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے ہسپتال حکام کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہے اور تمام افراد شدید زخمی ہوئے ہیں اور بعض کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جن کا علاج جاری ہے جبکہ آگ سے جھلس جانے کے باعث مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے ۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.