بلآخر جعلی الیکشن جعلی ثابت ہو گئے ،پاکستان عوامی تحریک
پیر 4 مئی 2015 16:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے این اے 125 اور پی پی 155 میں دھاندلی ثابت ہونے اور ری پولنگ کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ بلآخر جعلی الیکشن جعلی ثابت ہو گئے ،خواجہ سعد رفیق نے پرائزئیڈنگ آفیسرز کے خلاف ردعمل دیکر محسن کشی کی ن لیگ کا لاہور میں مینڈیٹ جعلی ثابت ہونا قابل غور ہے دیگر اضلاع میں تو ویسے ہی ن لیگ سٹینڈ نہیں کرتی۔
انہوں نے کہا کہ جعلی انتخابات کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک کا موقف سچ ثابت ہو گیا ہے۔ انہوں ٹربیونل کافیصلہ آنے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا کہ NA-125 کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کی بڑی اہمیت ہے اس کے دوررس سیاسی اثرات مرتب ہونگے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کے جج کا یہ کہنا کہ آر اوز اور پرائزئیڈنگ آفیسرز کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے انتہائی اہم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.