حیدرآباد چیمبرآف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر گوہراﷲ کی زیر صدارت اجلاس،تھرڈانڈسٹریل کارنیوال کی تیاریوں کا جائزہ
پیر 4 مئی 2015 18:15
حیدرآبا د (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء)حیدرآباد چیمبرآف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر گوہراﷲ کی زیر صدارت اجلاس میں تھرڈانڈسٹریل کارنیوال 2015میں کمپنیوں کی شراکت کا جائزہ لیا گیا ، صدر گوہراﷲ نے تھرڈ انڈسٹریل کارنیوال کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئر مین تراب علی خوجہ ، اسٹال بکنگ کمیٹی کے چیئر مین ضیا ء الدین کو ہدایت کی کہ کمپنیوں کی شراکت پر بھرپور توجہ دی جائے ۔
ایونٹ مینیجر سید کاشف نے بتایا کہ تھرڈ انڈسٹریل کارنیوال میں مصنوعات متعارف کرانے کے ساتھ عوام کو خریداری اور تفریح بھی مہیا کی جائے گی ، ان کا کہنا تھا کہا ’’ جیتو جی جان سے ‘‘ پروگرام میں بمپر پرائز قرعہ اندازی 1000 CCکار ، واشنگ مشین ، ریفریجیریٹر ، گولڈ سیٹ ، مائیکرو ویوز اوون ، موبائل ، ڈنر سیٹ اور عمرے کے ٹکٹ دیئے جائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.