این اے 125 کے نتائج کالعدم قرار، الیکشن ٹریبونل کا دوبارہ الیکشن کا حکم تھیلوں میں جعلی ووٹ پائے گئے ،5 پولنگ سٹیشنز میں ایک ووٹر نے 6 بار ووٹ ڈالے۔ان پولنگ اسٹیشنوں میں بے ضابطگیاں پائی گئیں ریٹرنگ افسر اور پریزائڈنگ افسروں نے اپنی ڈیوٹی درست طریقے سے انجام نہیں دی اور وہ بے ضا بطگیوں کے مر تکیب پائے گئے انکے کیخلاف کارروائی کی جائے، عدالتی حکم کا فیصلہ
پیر 4 مئی 2015 21:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) الیکشن ٹربیونل کے جج جاوید رشید محبوبی نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں تحریک انصاف کے ناکام امیدوار حامد خان کی طرف سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف انتخابی عُذر داری کی دائر درخواستوں پر قو می اسمبلی حلقہ این اے 125 کے نتائج کو کالعدم قرار دے کر سا ٹھ روز دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔
اور اس حلقے سے کامیاب مسلم لیگ ن کے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 کے ایک صوبائی حلقہ 155 کا بھی انتخاب کالعدم قرار دیا ہے یہاں سے مسلم لیگ ن کے میاں نصیر احمد کامیاب ہوئے تھے۔قبل ازیں الیکشن ٹربیونل نے اپنی کارروائی کے دوران تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی طرف سے دائر درخواست پر این اے 125 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور ریکارڈ کے معائنہ کا حکم دیا تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.