یمن سعودی عرب کا مسئلہ شیعہ سنی مسئلہ نہیں ،حافظ طاہر اشرفی
ارض حرمین الشریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے، دنیا کے امن پسند توہین آمیز خاکوں اور ارض حرمین پر حملے کی دھمکیوں کیخلاف ہیں،پریس کانفرنس
پیر 4 مئی 2015 22:59
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ یمن سعودی عرب کا مسئلہ شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے۔ارض حرمین الشریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے۔پوری پاکستانی قوم متفق ہے کہ حکومت پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کیلئے جس حد تک جانا پڑے جانا چاہئے۔جو قوتیں یمن سعودی عرب کے مسئلہ پر پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد پھیلانے چاہتی ہیں حکومت ان پر کڑی نظر رکھے مسلم امہ کو اتحاد اور وحدت کی ضرورت ہے ۔
ایک طرف ارض حرمین پر حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں اور دوسری طرف توہین آمیز خاکوں کے ذریعے مسلمانوں کے جذبات و احساسات کو مجروح کیا جارہاہے پوری دنیا کے امن پسند توہین آمیز خاکوں اور ارض حرمین پر حملے کی دھمکیوں کیخلاف ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان علماء کونسل فیصل آباد کے زیر اہتمام تحفظ حرمین الشریفین کانفرنس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بعض شرپسند عناصر یمن کے معاملے کو شیعہ سنی مسئلہ بناکر فرقہ وارانہ تشدد کا راستہ ہموار کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.