فلموں میں ڈیمانڈ کے مطابق بولڈ کردار اداکرنے میں کوئی ہرج نہیں ‘ ماتیرہ
منگل 5 مئی 2015 12:49
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء )فلم اورٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل ماتیرہ نے کہا ہے کہ فلموں میں ڈیمانڈ کے مطابق بولڈ کردار اداکرنے میں کوئی ہرج نہیں ،سکرپٹ کے مطابق اداکار کوجو کردار دیا جاتا ہے وہ اپنی ذات کی نفی کر کے صرف اس کردار کو ادا کرتا ہے جبکہ اداکار کاذاتی زندگی میں اس کردارسے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے سینماء گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش ہوتی ہے جس میں حد سے زیادہ بولڈ کردار دکھائے جاتے ہیں مگر ان پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ۔
مگر جب بھی کوئی پاکستانی اداکار بھارتی فلموں میں کام کرے تو اس کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ ماتیرہ نے کہا کہ زمانہ بدل گیا ہے جدید ترین ٹیکنالوجی نے لوگوں کے ذہن بھی تبدیل کردئیے ہیں اگر ہم مثبت سوچ رکھیں گے تو ہمیں سب چیزیں اچھی نظر آئیں گی ۔بعض لوگوں کا کام تنقید کرنا ہوتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.