اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف
منگل 5 مئی 2015 16:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) پولیس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چند روز قبل دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کو نشانہ بنانے سے قبل ان کی ریکی کی گئی اور اس حوالے سے ساری منصوبہ بندی کراچی یونیورسٹی میں ہی کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر شکیل اوج کے قتل کی منصوبہ بندی بھی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی تھی۔واضح رہے کہ پروفیسر وحید الرحمان کو 29 اپریل کو جامعہ کراچی آتے ہوئے فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.