عوام نے ووٹ کی طاقت سے خدمت اور انتشار کی سیاست میں فرق واضح کردیا ،آلہ کار حاسدین کاسیاسی فوڈ پوائزن ختم نہیں ہوگا،کہ امریکی ڈالروں کے بریف کیس بھر بھر کر باہر بھجوانے والوں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ،ہم ملک میں سرمایہ کاری لانے کی کوشش کرتے ہیں ،یہ لوگ اسلام آباد ڈی چوک میں تھیٹر لگاتے ہیں
وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی مسلم لیگ یوتھ ونگ راولپنڈی ڈویڑن کے رہنما?ں سے ملاقات میں گفتگو
منگل 5 مئی 2015 22:09
راولپنڈی/ اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) پانی و بجلی کے وفاقی وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) پہلے،آزاد امیدوار دوسرے،پی ٹی آئی تیسرے،ایم کیو ایم چوتھے اور پیپلز پارٹی نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ،عوام نے ووٹ کی طاقت سے صحیح معنوں میں خدمت اور انتشار کی سیاست میں فرق واضح کردیا ،آلہ کار حاسدین کاسیاسی فوڈ پوائزن ختم نہیں ہوگا۔
وہ منگل کو مسلم لیگ یوتھ ونگ راولپنڈی ڈویڑن کے جوائنٹ سیکریٹری شیخ منیر احمد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔چوہدری عابد شیر علی نے کہا کہ امریکی ڈالروں کے بریف کیس بھر بھر کر باہر بھجوانے والوں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیاہم وولٹیج بناتے ہیں یہ واٹ لگاتے ہیں ہم ملک میں سرمایہ کاری لانے کی کوشش کرتے ہیں یہ اسلام آباد ڈی چوک میں تھیٹر لگاتے ہیں،ہم ملک میں امن کیلئے جدو جہد شروع کرتے ہیں یہ باہر بیٹھ کر ڈگڈگی بجانا اور بند رناچ دکھانا شروع کردیتے ہیں آخر کب تک ایسا چلے گا؟۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.