قائد اعظم سولر پارک منصوبہ چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری پاکستان پر خود اعتمادی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سرمایہ کاری رک جاتی ہے ، چینی صدر نے دھرنوں کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا ، این اے 125 میں دوبارہ الیکشن ہونا چاہئے
وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 5 مئی 2015 22:38
اسلام آبا د( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قائد اعظم سولر پارک کا منصوبہ پنجاب حکومت کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے ، چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری پاکستان پر خود اعتمادی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سرمایہ کاری رک جاتی ہے ، ستمبر میں چینی صدر نے دھرنوں کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا ، این اے 125 میں ری الیکشن ہوتاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ۔
وہ پیر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ وزراء سمیت 5 ماہ تک اسلام آباد میں کنٹینر پر بیٹھے رہے ۔ انہوں نے صوبے کے ترقیاتی کاموں کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جبکہ پنجاب حکومت محتن کرتی رہی اور آج بہاولپور میں قائد اعظم سولر پارک کا افتتاح پنجاب حکومت کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.