آئندہ صرف انٹر میڈیٹ پاس لوگ ہی انشورنس کمپنیوں کے ایجنٹ بن سکیں گے، ایس ای سی پی
منگل 5 مئی 2015 22:42
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ صرف انٹر میڈیٹ پاس لوگ ہی انشورنس کمپنیوں کے ایجنٹ بن سکیں گے۔منگل کوایس ای سی پی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق انشورنس رولز2000میں ترمیم کرتے ہوئے یانشورنس ایجنٹوں کیلئے انٹرمیڈیٹ یا سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ لازمی قراردیدیاہے۔
(جاری ہے)
نئی قابلیت کے معیارکے مطابق اب تمام انشورنس ایجنٹوں کے لئے بنیادی فاؤنڈیشن کورس کرنا بھی لازمی ہوگا ۔
علاوہ ازیں تمام انشورنس ایجنٹوں کے لئے لازمی ہو گا کہ ہر دو سال کے بعد وہ ایس ای سی پی کے منظور کردہ انسٹیٹیوٹ سے ریفرشر کورس کریں۔ ایسے انشورنس ایجنٹ جن کی کم از کم قابلیت میٹرک ہے اور انہوں نے پاکستان انشورنس انسٹیٹیوٹ سے فاؤنڈیشن کورس کر رکھا ہے کو دوبارہ فاؤنڈیشن کورس کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.