مارگلہ فیسٹیول2015-، ان ڈور انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ اسلام آباد کے سپورٹس کمپلیکس میں 9اور10مئی کو کھیلا جائیگا
بدھ 6 مئی 2015 11:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر سی ڈی اے کے سپورٹس ۔ کلچراینڈٹورزم ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام مارگلہ فیسٹیول2015-کے سلسلے میں دو روزہ اِن ڈور انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ کے انعقاد کا فیصلہ کرلیاگیا یہ ٹورنامنٹ اسلام آباد کے سپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ جمنازیم ہال میں 9اور10مئی 2015ء کو کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ میں یو اے ای فالکن اور شارجہ ٹائیگرز کی خواتین اور مردوں کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جبکہ کوشش کی جارہی ہے کہ تھائی لینڈ کی ٹیم بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں کی بحالی کے لئے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرے۔ دو روزہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مقامی کلب بھی شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ قوانین کے مطابق ہر ٹیم پانچ کھلا ڑیوں پر مشتمل ہو گی اور ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.