نائن زیرو سے گرفتار 9ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20مئی تک توسیع کردی گئی
بدھ 6 مئی 2015 16:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر2 نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار8ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18مئی جبکہ عبید کے ٹو کے ریمانڈ میں 20مئی تک توسیع کردی ہے۔
(جاری ہے)
انسدداد دہشتگردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے11 مارچ کو گرفتارملزمان محمد فیضان،سجاد،نعمان،حبیب، امتیاز،عبدالقدیر ،کاظم اور رضوان کوپولیس اور رینجرزکی سخت سیکورٹی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر2پیش کیا گیا۔
عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18مئی تک توسیع کردی ہے،جبکہ ملزم عبید کے ٹو کے ریمانڈ میں 20مئی تک توسیع کی گئی ۔ملزمان پر غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کا الزام ہے۔ملزمان کو 11مارچ 2015کو نائن زیروپر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
ملکی تاریخ کی بیرون ملک سمگل کی جانے والی 224کلو گرام میتھ آئس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
پاکستان سے امارات کے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.