پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
جمعرات 2 مئی 2024 16:00
(جاری ہے)
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا اور انہیں پاکستان خصوصا کراچی میں چینی شہریوں کی حفاظت کیلیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ چینی شہریوں کی حفاظت بہت عزیز اور ان کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے۔ چینی شہریوں کی آمدورفت کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ دشمن پاک چین دوستی کو زک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن ہماری دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکتی، ہم ایسی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔چینی قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے سیکیورٹی پلان پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا اور چینی قونصلیٹ کے حکام بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں امداد کی ترسیل کا زمینی راستے سے بہتر کوئی متبادل نہیں
-
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
-
ناکافی قانون سازی قدرت کے خلاف جرائم کی روک تھام میں رکاوٹ
-
تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے.شہبازشریف
-
پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ‘ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں. شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.