ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کاسلسلہ بندکیاجائے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
بدھ 6 مئی 2015 22:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 106سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سر کاری اہلکاروں نے منگل کی شب 9:30بجے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹر یونٹ 106کے یونٹ آفسپر چھاپہ مارا اور وہاں موجود یونٹ انچارج خلیل احمد ، یونٹ کمیٹی کے رکن دل محمد ، کارکنان طارق ، نفیس اور حنیف کوگرفتارکرلیا۔
سرکاری اہلکاران کارکنوں کو گرفتار کرنے کے بعد اہل علاقہ کے سامنے شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے ہمراہ لے گئے ۔ اسی طرح سرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد یونٹ 175کے سرکل انچارج عامر مجید ، کارکنان فیضان اﷲ آفندی ، عاصم مبین ، کورنگی سیکٹر یونٹ 77کے کارکن عمران یاسین ، کورنگی سیکٹر یونٹ 69کے کارکن محمد شکیل عادل ، قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 125کے کارکن عاصم آفتاب ، بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 112-Cکے کارکنان شاہنواز ، نقاش اور بلدیہ ٹاؤن یونٹ 112-Bکے کارکن فیصل انصاری کو ان کے گھروں اور دیگر مقامات سے گرفتار کرلیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.