صولت مرز ا کی اہلیہ کا پھانسی رکوانے کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کرنے کافیصلہ
بدھ 6 مئی 2015 22:26
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) صولت مرز ا کی اہلیہ نے پھانسی رکوانے کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماء اور سابقہ ایم ڈی شاہد حامد اور اس کے ڈرائیور اور گن مین کو قتل کرنے کے الزام میں صولت مرزا کو12مئی کو ڈسٹرکٹ جیل مچھ میں پھانسی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں تمام انتظاما ت مکمل کرلئے گئے ہیں صولت مرزا سے انکی اہلیہ اور انکے دیگر خاندان کے افراد کی ڈسٹرکٹ جیل مچھ میں ملاقات کرادی گئی ہے ۔
صولت مرزا کی اہلیہ نے سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی پھانسی کی سزا رکوانے کے لئے وکلا ء سے مشورہ کرلیا ہے ان کو پہلے بھی دو بارانسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت میں پھانسی دینے کے احکامات جاری کئے تھے تاہم بعد میں دونوں بار ان کو پھانسی دینے کے اقداما ت موخر کردیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.