پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

جمعرات 7 مئی 2015 17:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام )7th سمسٹر 2015ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ14مئی 2015ء ہے۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :