امریکہ میں 5قیمتی کاریں 40سال بعد گودام سے بر آمد،جلد نیلامی کیلئے پیش کی جائیں گی
جمعرات 7 مئی 2015 18:24
آسٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء ) امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک کار ڈیلر نے 7لاکھ ڈالر مالیت کی 5قیمتی کاریں 40سال بعد ایک گودام سے برآمد کرلیں۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق 1930کی دہائی کی یہ کلاسک گاڑیاں گذشتہ 40برسوں سے ایک گودام میں پڑی تھیں، لیکن حیرت انگیز طور پر یہ کاریں نہ صرف قابل استعمال ہیں، بلکہ ان کی حالت بالکل نئی جیسی ہے۔ 5قیمتی کاروں کا یہ مجموعہ بہت جلد نیلامی کے لیے مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا، جبکہ ماہرین خیال ظاہر کر رہے ہیں کہ یہ کاریں 7لاکھ ڈالر تک باآسانی نیلام ہوجائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.