پنجاب میں رواں سال کے دوران1028افراد کا قتل حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘ چوہدری محمدسرور
پنجاب میں بیڈ گورننس نے ماضی کے تمام ریکارڈ کو توڑ دیا ہے ‘حکمران عوام کے جان ومال کے تحفظ کی بجائے اقتدار کو بچانے اور سیاسی دکانداری چمکانے میں مصروف ہیں ‘ حکمران سب اچھے کا راگ الاپ کر قوم کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں‘رکن تحر یک انصاف کور کمیٹی
جمعرات 7 مئی 2015 18:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں رواں سال کے دوران1028افراد کا قتل ‘خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے538 واقعات حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘پنجاب میں بیڈ گورننس نے ماضی کے تمام ریکارڈ کو توڑ دیا ہے ‘حکمران عوام کے جان ومال کے تحفظ کی بجائے اقتدار کو بچانے اور سیاسی دکانداری چمکانے میں مصروف ہیں ۔
تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمدسرورنے جمعرار ت کے روز جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پو لیس کے اپنے ریکارڈ کے مطابق پنجاب میں رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 11ہزار856سے زائد جرائم کے واقعات ریکارڈ ہوئے ہیں اور ان میں ڈکیتی کے3025‘خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے 538اور اجتماعی زیادتی کے46سے زائد واقعات ہوئے ہیں جبکہ چوری اور اغواء برائے تاوان کے واقعات کی تعداد میں بھی مسلسل اضا فہ ہو رہاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.