چارسدہ ، نستہ میں صحت کا اتحاد پر وگرام کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقا دکیا گیا
سینکڑو ں مریضوں کا مفت معائنہ اور ان کو مفت ادویات فراہم کی گئیں
جمعرات 7 مئی 2015 22:35
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء )چارسدہ کے علاقہ نستہ میں صحت کا اتحاد پر وگرام کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقا دکیا گیاجس میں ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے سینکڑو ں مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور ان کو مفت ادویات فراہم کی گئی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ نور ولی خان اور پی پی ایچ آئی کی جانب سے ڈی ایس ایم مختیار وزیر بھی موجود تھے ،میڈیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پراسسٹنٹ کمشنر نور ولی خان کا کہناتھا کہ ضلع چارسدہ فری میڈیکل کیمپ کاسلسلہ صحت کا اتحاد پر وگرام کا حصہ ہے جس کے تحت ضلع بھر میں 30جون تک مختلف علاقوں میں 72فری میڈیکل کیمپ لگائے جائینگے جس میں ہزاروں مریضوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا اور انہیں ادویات فراہم کی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.