برطانوی انتخابات، نازشاہ، عمران حسین، تسمینہ شیخ سمیت 5 پاکستانی امیدوار کامیاب
جمعہ 8 مئی 2015 11:09
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء)برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں نازشاہ ، عمران حسین ، تسمینہ شیخ سمیت پانچ پاکستانیوں نے کامیابی حاصل کر لی ، سابق گورنر پنجاب کے بیٹے انس سرور کو شکست ہوئی۔برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں ستاون پاکستانی نژاد برطانوی امیدواروں نے بھی حصہ لیا۔
(جاری ہے)
اب تک آنے والے نتائج میں پانچ پاکستانیوں نے فتح اپنے نام کی جس میں سکاٹش نیشنل پارٹی کی امیدوار تسمینہ شیخ ہیں جنہوں نے چھبیس ہزار چھ سو بیس ووٹ حاصل کر کے کامیابی سمیٹی۔
ٹوٹنگ لندن سے لیبر پارٹی کے صادق خان نے پچیس ہزار دو سو تریسٹھ ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی۔ لیبر پارٹی کی یاسمین قریشی بولٹن ساوٴتھ ایسٹ سے 20 ہزار 555 ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں۔ لیبر پارٹی کی ناز شاہ نے بریڈ فورڈ ، ویسٹ میں ریسپیکٹ کے رہنما جارج گیلوے کو شکست دی۔ بریڈ فورڈ ایسٹ سے لیبر پارٹی کے عمران حسین کامیاب ہوئے۔ سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے بیٹے انس سرور سمیت 14 پاکستانی نژاد امیدواروں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.